Menu

Menu

Sofa

Sofa & Living Room Furniture

صوفہ اور لیونگ روم فرنیچر گھر کے سب سے زیادہ استعمال ہونے والے فرنیچر میں شامل ہے۔ صرف خوبصورت ڈیزائن دیکھنا کافی نہیں؛ کمرے کا سائز، seating requirement، frame/material، foam، fabric، comfort، finishing اور budget بھی اہم ہیں۔

ApnaCity.pk کا مقصد آپ کو چنیوٹ میں دستیاب مختلف صوفہ اور لیونگ روم فرنیچر کے ڈیزائنز سمجھنے، compare کرنے اور اپنی ضرورت کے مطابق مناسب آپشن تلاش کرنے میں مدد دینا ہے۔

اس سیکشن میں آپ مختلف اقسام دیکھ سکیں گے، مثلاً:

اپنا کمرہ، اپنا بجٹ، اپنا ڈیزائن

اگر آپ کو معلوم نہیں کہ آپ کے کمرے میں کون سا صوفہ یا فرنیچر بہتر رہے گا تو اپنے room کی تصویر، اندازاً dimensions، پسندیدہ design/reference اور budget ہمارے ساتھ شیئر کریں۔

ہم آپ کی ضرورت کو سمجھ کر Chiniot furniture network میں relevant designs اور suitable supplier options تلاش کرنے میں رہنمائی کریں گے۔

Home
Shop
Bag