Menu

Menu

Dining

Dining Room Furniture

ڈائننگ فرنیچر منتخب کرتے وقت صرف میز اور کرسیوں کا ڈیزائن نہیں بلکہ کمرے کی جگہ، افراد کی تعداد، table size، material، chairs کی comfort، finishing اور budget کو بھی دیکھنا ضروری ہے۔

ApnaCity.pk پر ہمارا مقصد آپ کو چنیوٹ میں دستیاب مختلف ڈائننگ فرنیچر designs کو سمجھنے، compare کرنے اور اپنی ضرورت کے مطابق مناسب furniture اور supplier تک پہنچنے میں مدد دینا ہے۔

اس سیکشن میں مختلف آپشنز شامل ہوں گے:

اپنے Dining Area کے مطابق انتخاب کریں

اگر آپ فیصلہ نہیں کر پا رہے کہ آپ کی جگہ کے لیے 4، 6 یا 8-seater dining set بہتر رہے گا تو اپنے dining area کی تصویر، dimensions، پسندیدہ design اور budget ہمارے ساتھ شیئر کریں۔

ہم آپ کی requirement کو سمجھ کر Chiniot furniture network میں relevant designs اور suitable supplier options تلاش کرنے میں مدد کریں گے۔

Home
Shop
Bag